سوالنحو1 جواب

خف اصل میں کیا ہے

Haji PaisalKhanHaji PaisalKhan1 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں تَخِیْفُ تھا جب امر بنایا تو آخر ساکن ہوگیا یاء پہلے سے ساکن ہے تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یا کو ساقط کیا پھر شروع سے علامت مضارع کو حذف کیا تو خِفْ ہوگیا ۔