سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
خیر مضاف کم ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
من موصولہ تعلم فعل ھو ضمیر فاعل القرآن مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
علم فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر صلہ موصول صلہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ