سوالنحو1 جواب

خلاف قیاس کا کیا مطلب ھیں۔

Khaled Khan KhanKhaled Khan Khan30 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

"خلاف" کا مطلب ہے "برعکس" یا "مخالف"، اور "قیاس" کا مطلب ہے "اندازہ" یا "منطق پر مبنی رائے"۔ اس لحاظ سے، "خلافِ قیاس" کا مطلب ہوا: وہ بات یا کام جو عام فہم یا منطقی اندازے کے برعکس ہو۔