سوالنحو1 جواب

خلاصة النحو کے سبق نمبر 4 کی تمرین نمبر 3 کا ب جزو کے کچھ مزید جزو ہیں۔(مرضِعٌ،ھنْدٌ،فَاطِمَةُ،صُغْریٰ یہ سارے مؤنثِ لفظی اور مؤنثِ حقیقی میں سے کیا ہیں؟ وضاحت کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیے۔۔

Binte hayat...Binte hayat...26 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

مرضع ھند فاطمۃ مؤنث حققی ہیں صغری اگر نام ہو کسی عورت کا تو مؤنث حقیقی ہوگا یا کسی عورت کی صفت ہو تو مؤنث حقیقی ہوگی