سوالنحو1 جواب

خلقنکم کون سا صیغہ ہے

Ahmad AliAhmad Ali29 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

خلقنا صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر