سوالنحو1 جواب

خرج مخرج کا ترکیب

سیف اللہ5 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

خرج فعل ھو ضمیر فاعل مخرج مفعول فیہ جملہ فعلیہ خبریہ مخرج اسم ظرف ہے اس وجہ سے مفعول فیہ بن رہا ہے