متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
فجر کی نماز نہیں پڑھی ،تو قضا کرتے ہوئے صرف فرض پڑھیں گے یا سنتوں کی بھی قضا کرنی ہوگی؟
24 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اصول تو یہی ہے کہ قضا کرتے ہوئے ،فقط فرائض و واجبات ہی کی قضا کی جائے گی ،سنن کی نہیں،البتہ اگر موجودہ دن کی فجر قضاہوئی اور زوال سے پہلے ہی اسے ادا کر رہے ہیں،توپھر فرض کے ساتھ سنت کی بھی قضا کرنی ہوگی۔