سوالنحو1 جواب

کن شرطیہ الفاظ کی جزا ر (ف) لانا جائز ہے اور کن کی جزا پر (ف) نہیں آتا مع مثال بتائے

بنت محمود بنت محمود 31 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

"ف" شرطیہ جملے کی جزا پر تب آتی ہے جب: 1. جزا جملہ فعلیہ نہ ہو (یعنی اسمیہ ہو یا طلبی ہو)۔ 2. جزا میں قد، سوف، س، لام تاکید، ما، أو، أما وغیرہ جیسے الفاظ ہوں۔ "ف" نہیں آتی اگر: 1. شرطیہ جملے کی جزا جملہ فعلیہ ہو۔ 2. شرط اور جزا میں عمومی تسلسل ہو۔
کن شرطیہ الفاظ کی جزا ر (ف) لانا… | صرف و نحو سوال جواب