متعلقہ سوالات
نحو
1
کراماً کاتبین میں جمع کا استعمال
20 ستمبر، 2026Nazar Hussain9150
جواب دہندہ

قرآن میں کِرَامًا کَاتِبِینَ جمع آیا ہے
عربیت میں تثنیہ کی جگہ جمع بھی آ سکتا ہے تعظیم یا جنس کے بیان کے لیے
مفسرین نے دو فرشتوں (رقیب و عتید) کے لیے جمع کو جائز و فصیح قرار دیا ہے