سوالنحو1 جواب

کس طرح غیر منصرف فعل کے مشابہ ہے

Sudais Nabi13 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

غیر منصرف فرعیت میں مشابہ ہے جیسے فعل فاعل کی طرف محتاج ہوتا ہے تو یہ ایک فرع ہوئی اور مصدر مشتق ہوتا ہے تو یہ دوسری فرع ہوئی اسی طرح غیر منصرف کے اسباب بھی فرع ہوتے ہیں جیسے مونث مذکر کی فرع ہے معرفہ ہونا نکرہ۔کی فرع ہے تو اس طرح فرعیت میں فعل کے مشابہ ہے مزید تفصیل کے لیے نیچے دیئے گئے سکرین شاٹ کو ملاحظہ فرمائیں