متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
ہماری مسجد کے صحن میں ایک مزار شریف بنا ہوا ہے،کیا ہم اسی مقام پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
26 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
قبر کی موجودگی میں نماز اُس وقت منع ہے،کہ جب قبر نمازی کے بالکل سامنے ہو اور درمیان میں سترے کی مقدار کوئی چیز نہ ہو،لہذا اگردرمیان میں سترہ ہو یانمازی یسے مقام پر نماز پڑھ رہاہوکہ مزار اس کے دائیں،بائیں یا پیچھے ہو،تب تو نماز پڑھنے میں حرج نہیں۔