سوالنحو1 جواب

"کل کلام اما خبر او انشاء" کی نحوی ترکیب کریں

Mobeen Raza رضاMobeen Raza رضا16 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کل مضاف کلام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا اما تردیدیہ خبر معطوف علیہ او حرف عطف انشاء معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ