سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
کل مضاف
من موصولہ
علیھا جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت فعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
فان خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ