سوالنحو1 جواب

کم مال انفقتہ کی نحوی ترکیب بتا دیں

بنت خلیل خلیل15 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کم مضاف مال مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا انفقت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ