سوالنحو1 جواب

کوئ بھی جملہ ہو کیسے بھی ہو اس کا اعراب شناخت کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ صحیح طور پر اعراب پر قادر کب ہونگے اور کیسے ہونگے ؟ عبارت دیکھتے ہی فوراََ اعراب ذہن میں آجانا یہ کیسے ہوگا ؟ صحیح تفصیل بتا دیجیے

محمد  الیاس محمد الیاس 22 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عبارت اور اعراب علم نحو کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ عبارت پر آنے والے اعراب کی معرفت حاصل ہو اس کے لئے چند مراحل ہیں وہ اختیار کیئے جائیں تو فایدہ ہونا ممکن ہے 1 عوامل و معمول کی پہچان اور معرفت کتنے عامل ہیں معمول کتنے ہیں اور کونسا لفظ کیا عمل کرتا ہے وغیرہ 2 ان کی معلومات حاصل کرنے کے بعد عبارت میں ان عوامل کی پہچان کرنے کی کوشش کریں اور یہ عمل کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو کافی حد تک معرفت حاصل ہو جائے اس دوران علم النحو اور صرف کا مطالعہ بھی کریں