سوال1 جواب

کوئی مستحق زکوۃ کے لئے اغنیاء اور مالداروں سے زکوۃ لیتا ہے،اور مستحق تک پہنچاتا ہےکیا اس میں سے کچھ حصہ اپنی مستحق زکوۃ بیوی کو دے سکتا ہے؟

محمد نعیم رضا7 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

اگر زکوۃ دینے والوں نے خاص افراد کا تعین نہیں کیا تھا تو یہ اپنی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے ،بشرطیکہ وہ مستحق زکوۃ ہو۔
کوئی مستحق زکوۃ کے لئے اغنیاء اور… | صرف و نحو سوال جواب