سوال1 جواب

کوئی شخص نماز شروع کرنے کے بعد بھولے سے التحیات پڑھنا شروع کر دے،تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

مفتی محمد شعیب عباسی9 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

نماز شروع کرنے کے بعد ابتداء اللہ کی تعریف و ثنا سے کرنا یہ سنت ہے،نیز سبحانک اللہم اور التحیات دوںوں میں اللہ کی ثنا ہے،لہذا ثنا کی جگہ التحیات پڑھ لی تو کوئی حرج نہیں ،نمازدرست ہوگی۔البتہ اس کی عادت نہ بنائی جائے،کہ سنت سبحانک اللھم پڑھنا ہی ہے۔