سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

اصل میں کَوَنْتَ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا
پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مضموم العین ہو تو اس کے فا کلمے کو ضمہ دیں گے