Logo
عمومی طورپر کرسی پر نماز پڑھنے والے حضرات کے لئے صفوں کے کونوں میں کرسیاں رکھی جاتی ہیں،پھریہ نمازی حضرات بسا اوقات کونوں میں ہی بیٹھتے ہیں،جبکہ وہاں تک صف مکمل نہیں ہوتی۔ان حضرات کا ایسا کرنا کیسا ہے؟