سوالنحو1 جواب

کیا عاد ، ثمود اور دیگر قوموں ، قبیلوں کے نام عربی میں مونث consider کیے جاتے ہیں؟ جَزَاك اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء

Dr irsa Farheen 16 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جی اکثر اوقات مؤنث ہی سمجھے جاتے ہیں