سوالنحو1 جواب

کیا الف لام بمعنی اسم موصول ہوتا ہے

منتشاء فرقان14 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جی ہاں بلکل جو الف لام اسم فاعل یا اسم مفعول پر آئے وہ الذی اسم موصول کے معنی میں ہوتا ہے
کیا الف لام بمعنی اسم موصول ہوتا ہے | صرف و نحو سوال جواب