سوال1 جواب

کیا عرق لگانا جائز ہے ناخن پر؟ اور عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں۔

مفتی محمد شعیب عباسی6 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

عرق لگانا جائزہے،نیزعرق کا کوئی جسم نہیں ہوتا، بلکہ دھل جانے کے بعد وہ فقط رنگ چھوڑ جاتا ہے، لہذا اس کے لگے ہونے کی صورت میں وضو بھی درست ہوگا۔
کیا عرق لگانا جائز ہے ناخن پر؟ اور… | صرف و نحو سوال جواب