سوالنحو1 جواب

کیا فاعل کو سید المرفوعات کہنا درست ہے

احمد فاروق فاروقاحمد فاروق فاروق28 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

سب مرفوعات کی اصل تو فاعل ہی ہے تو اس اعتبار سے کہہ سکتے ہیں لیکن یہ اصطلاح کبھی نظر سے نہیں گزری