سوالنحو1 جواب

کیا فعل ماضی ہمیشہ مبنی بر فتح ہی ہوتا ہے

زوجہ علی حسنزوجہ علی حسن18 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نہیں بلکہ فعل ماضی میں جو صیغہ واحد مذکر غائب میں جو آخری حرف ہوگا اس کا اعراب جیسے چینج ہوگا ویسا ہی مبنی ہوگا جیسا کہ ضربُوا میں مبنی علی الضم ہے