سوالنحو1 جواب

کیا جار مجرور ملکر فاعل یا مفعول بن سکتے ہیں؟

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

اس کی تین صورتیں ہو گئیں: فاعل، نائب الفاعل، مفعول جب عامل فعل مجہول ہو اور بظاہر کوئی اسم موجود نہ ہو جو نائب الفاعل بن سکے، بلکہ ان کی جگہ جار مجرور موجود ہوں تو انہیں کو نائب الفاعل بنایا جاتا ہے۔ فاعل کی صورت یہی ہے کہ اصل یہی کہ کہ جار و مجرور فاعل نہیں بن سکتے، البتہ بعض اوقات فاعل پر حرف جر زائد ہوتا ہے تب حرف جر زائد کہہ کر فاعل کا فاعل رکھا جاتا ہے۔ باقی رہی بات مفعول بہ کی ایک صورت مفعول بہ غیر صریح بھی ہوتی ہے وہ اسی قبیل سے ہے۔ یعنی وہ جار مجرور مفعول بن سکتے ہیں۔
کیا جار مجرور ملکر فاعل یا مفعول بن… | صرف و نحو سوال جواب