سوالنحو1 جواب

كیا لفظ کافّةً مصدر نہیں ہے ؟ اعراب القران کیرلہ شہر کی اک کتاب ہے اسمیں لکھا ہے کی یہ صرف اسم فاعل کے وزن پر ہے لیکن ہے یہ مصدر نصر ينصر سے

Rihan QureshiRihan Qureshi6 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مصدر بھی ہو سکتا ہے اور اسم فاعل بھی ایک کتاب میں اسم فاعل بھی لکھا ہوا ہے