سوال1 جواب

کیا مدرسہ کے مہتمم کے پاس جو زکوٰۃ کی رقم جمع ہو اسے وہ خود پر استعمال کر سکتا ہے ؟

محمد نعیم رضا28 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

مدرسے کے مہتمم کو زکوۃ شرعی حیلہ کے ذریعے مدرسے کے امور میں صرف کرنے کے لئے وکیل بنایا جاتا ہے،لہذا مہتمم صاحب کے لئے اس رقم کو اپنی ذات کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔
کیا مدرسہ کے مہتمم کے پاس جو زکوٰۃ… | صرف و نحو سوال جواب