سوالنحو1 جواب

کیا مصدر مزکرومونث ہوتا ہے اگر ہوتا ہے تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ مزکر ہے یا مونث مثالوں سے بتائیں

Mudser NawazMudser Nawaz2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مصدر مذکر اور مؤنث دونوں طرح استعمال ہوتا ہے