سوالنحو1 جواب

کیا معطوف معطوف علیہ اور حرف عطف عامل اور معمول بنتے ہیں؟ اگر بنتے ہیں تو کون عامل ہوتا ہے اور کون معمول اور اگر عامل اور معمول نہیں بنتے تو کیوں نہیں بنتے۔

Abdul jabbar AnsariAbdul jabbar Ansari21 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

معطوف علیہ اگر عوامل کی کیٹگری سے ہو تو عامل بن جاتا ہے ورنہ نہیں معطوف کا بھی یہی حکم ہے حرف عطف عامل نہیں ہوتا