سوالنحو1 جواب

کیا مضاف پر الف لام آسکتا ہے؟

Zulfiquar Hanif Rahimoon24 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اضافت معنویہ میں مضاف پر الف لام نہیں آ سکتا جبکہ اضافت لفظیہ میں اگر مضاف الیہ معرف باللام ہو یا تثنیہ جمع ہو تو آ سکتا ہے مزید معلومات کے لئے خلاصۃ النحو کا اضافت والا سبق ملاحظہ فرمائیں