سوالنحو1 جواب

کیا مبتدا کے لیے معرفہ ہونا ضروری ہے ،کیانکرہمبتدابنسکتاہے

Mohammed RiazMohammed Riaz23 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

مبتدا معرفہ ہی ہوتا ہے لیکن چند مقامات پر نکرہ بھی مبتدا بنتا ہے اس کی الگ سے صورتیں ہیں جیسے تخصص کے لیے