سوالنحو1 جواب

کیا مبتدا خبر میں بات مکمل ہوتی ہے؟ اور کیا مو صوف صفت میں بات مکمل ہوتی ہے؟ اور کیا مضاف مضاف الیہ میں تنوین اور الف لام ا سکتے ہیں جواب عنایت فرمائیں ؟؟ شکریہ

Bushra FatimaBushra Fatima19 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مبتدا خبر میں بات مکمل ہوتی ہے موصوف صفت مضاف الیہ مضاف میں بات مکمل نہیں ہوتی