سوال1 جواب

کیا نشہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

محمد فائز مدنی8 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

نشہ کی اتنی مقدار کا پینایا استعمال کرنا جسے لینے کے بعد اتنا نشہ چڑھ جائے کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں تواس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
کیا نشہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ | صرف و نحو سوال جواب