سوال1 جواب

کیا سڑک پر چلتے چلتے قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟

عبد القادر8 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

"سڑک پر چلتے ہوئے قرآن پاک پڑھنا دو شرائط کے ساتھ جائز ہے 1۔ سڑک پر نجاست نہ ہو 2۔ راہ چلنا تلاوت سے غافل نہ کردے"
کیا سڑک پر چلتے چلتے قرآن پاک پڑھنا… | صرف و نحو سوال جواب