متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
علامہ صاحب میرا سوال یہ ہے کہ احصار کیا ہے اور کیا حج کی طرح عمرے میں بھی قربانی لازم ہوتی ہے؟
3 جون، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
احصار سے مراد یہ ہے کہ کوئ شخص حج یا عمرے کااحرام باندھ لے،پھروہ حج یاعمرہ نہ کرسکے،کسی دشمن وغیرہ نے روک دیایا ہویا کسی بیماری وغیرہ کے سبب نہ کرسکاہو تو اس کے لیے حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ حدودِحرم میں ایک قربانی کرے یاکسی سے کروائے اوراحرام سے باہرہوجائے۔نیز عمرے میں کوئ قربانی نہیں ہوتی ۔