متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا ظرف + مضاف الیہ کو مفعول فیہ جملہ فعلیہ میں کہیں گے ؟
18 جولائی، 2025Dr Eirsa Farheen
جواب دہندہ
ظرف زمان ہو یا مکان مضاف ہو یا غیر مضاف
جہاں بھی ظرف استعمال ہوگا وہاں مفعول فیہ بنے گا چاہے جملہ فعلیہ ہو یا جملہ اسمیہ
اگر فعل یا شبہ فعل مذکور ہو تو اسی کا مفعول فیہ ہوگا ورنہ محذوف نکال کر اس کا مفعول فیہ بنائیں گے