سوالنحو1 جواب

لا الہ الا ھو العزیز الحکیم کی ترکیب بتادیں یعنی ہم نے پڑھا کہ ضمیر موصوف نہیں بنتی اور نہ ہی صفت بنتی ہے تو یہاں کیا یہ موصوف بنے گی

اریحا وحید7 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

آپ نے درست پڑھا ہے ضمیر موصوف یا صفت نہیں بنتی اور یہاں بھی نہیں بن رہی بلکہ العزیز الحکیم کا مبتدا لفظ ھو محذوف ہے اور یہ دونوں اس کی خبر ہیں