سوالنحو1 جواب

لا ىمس القرآن إلا طاه‍ر. اس کی ترکیب اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ اس کا مستثنیٰ منہ کیا ہے ۔

Hafiz SafdarHafiz Safdar21 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لا یمس فعل القرآن مفعول بہ الا حرف استثناء طاہر مستثنی مفرغ ہو کر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اس کا مستثنی منہ نہیں ہوگا