سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
عقل اس کا اسم
کا جار التدبیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
بقیہ دونوں لفظوں کی ترکیب بھی بلکل ایسے ہوگی