سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ب جار الغنی ذو الحال
ل جار من موصولہ اتقی فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ