سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
دین اسم
ل جار
من موصولہ
لا نفی جنس عہد اس کا اسم
لہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ