سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
رجل مبدل منہ الا حرف استثناء زیدا بدل مبدل منہ بدل ملکر لاء نفی جنس کا اسم
فی جار الدار مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ