سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ضرورۃ لاء نفی جنس کا اسم
فی جار الاسلام مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ