سوالنحو1 جواب

لا تخرج الموتی اسی طرح لا تسمع الموتی ان میں الموتی کی صرفی تحقیق

Roy GRoy G28 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الموتی جمع مکسر ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر یہ صیغہ اپنی اصل پر ہے اس کی مفرد میت ہے