سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا تأکلوا فعل واؤ ضمیر فاعل
ما موصولہ لا تستطیعون فعل واؤ ضمیر فاعل ھزمہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
جواب دہندہ