سوالنحو1 جوابلا تصح نية الاقامة ببلدتين میں نے اس ترکیب کو ٹیسٹ میں آپکے طریقے کے مطابق حل کیا جار ماجرور کو اقامت مصدر کے متعلق کیا تو یہ مصدر کے متلق کرنا میری غلطی شمار کی گئی اور مجھے کہا گیا کہ جار مجروڑ لا تصہ کے متعلق ہوگےMudser Nawaz19 اگست، 20244شیئر کریںرپورٹ