سوالنحو1 جواب

لا تصح صلاتہ عاریا اسکی ترکیب کر دیجیے

HafizaHafiza3 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لا تصح فعل صلاۃ مضاف ھاء ضمیر ذو الحال عاریا حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ