سوالنحو1 جواب

لا توف کی مکمل صرفی تحقیق کیا ہو گی

Burhan nawazBurhan nawaz15 مارچ، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد مذکر حاضر فعل نہی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب تفعیل مادہ اصلی (و۔ف۔ی)
لا توف کی مکمل صرفی تحقیق کیا ہو گی | صرف و نحو سوال جواب