سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ولی لا نفی جنس کا اسم
ھو ضمیر فصل
افضل اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل
من جار النبی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر لا نفی جنس کی خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ