متعلقہ سوالات
نحو
1
لعل اللہ یرزقنی صلاحا کی ترکیب
25 جنوری، 2026محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
Q
لعل حرف مشبہ بالفعل (ترجی کے لیے)
اللہ لفظ جلالت لعل کا اسم
یرزق فعل، ھو ضمیر فاعل، ن وقایہ، ی ضمیر مفعول اول، صلاحًا مفعول ثانی
فعل فاعل اور دونوں مفعول ملکر جملہ فعلیہ ہو کر لعل کی خبر
لعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ